لاہور، زندہ برائلر،گوشت انڈوں کی قیمتیں

لاہور، زندہ برائلر،گوشت انڈوں کی قیمتیں

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر148اور برائلر گوشت226روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 103روپے میں فروخت ہوئے۔

مزید : کامرس