سعودی عرب میں 56 غیر ملکیوں   کو بھی گرفتار کر لیا گیا

سعودی عرب میں 56 غیر ملکیوں   کو بھی گرفتار کر لیا گیا

  



 ریاض (آن لائن) سعودی دارالحکومت ریاض میں وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی تفتیشی ٹیموں نے اقامہ اور قانون محنت کی خلاف ورزی پر 56غیر ملکی کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔

سعودی عرب 

مزید : صفحہ اول