قوم عمران خان سے بیزار ہے، عبدالقادر پٹیل

  قوم عمران خان سے بیزار ہے، عبدالقادر پٹیل

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)رہنما پیپلز پارٹی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ قوم وزیر اعظم سے بیزار ہے۔عبدالقادر پٹیل نے اپنے ایک بیان مین وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اپنے وزرا سے تنگ ہیں اور قوم وزیر اعظم سے بیزار ہے، وزیر اعظم اپنے وزرا کو سنبھال نہیں سکتے ملک کیسے سنبھال سکتے ہیں۔عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ عمران خان اسمبلی آئیں تو انہیں ملک کے حالات کا علم ہو۔

مزید : صفحہ آخر