سی ایم سی کیلئے صدارتی ایوارڈ برائے پی آرو کارپوریٹ کمیونیکیشنز

سی ایم سی کیلئے صدارتی ایوارڈ برائے پی آرو کارپوریٹ کمیونیکیشنز

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر) سی ایم سی کو پاکستان میں شعبہء تعلقاتِ عامہ کے فروغ اور کارپوریٹ افیئرز کے میدان میں نمایاں خدمات کی ستائش میں صدارتی ایوارڈ برائے پبلک ریلیشنز سے نوازا گیاہے۔ آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ24 ویں تقریبِ تقسیمِ ایوارڈز میں سی ایم سی کے پریزیڈنٹ و سی ای اوسّیدجاوید اقبال نے خصوصی ایوارڈصدرِ پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی سے وصول کیا۔

مزید : صفحہ آخر