ارینا پریمئر کرکرکٹ لیگ بہادرآباد نے جیت لی

ارینا پریمئر کرکرکٹ لیگ بہادرآباد نے جیت لی

  



کراچی(پ ر)ارینا ملٹی میڈیا پاکستان کی طرف سے ساتواں ارینا پریمئر کرکرٹ لیگ حال ہی میں یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا گیا جس میں 14 ارینا ملٹی میڈیا کی ٹیمیں مد مقابل ہوئی۔ ارینا پریمئر لیگ کا فائنل شاہرہ فیصل اور بہادر آباد کے درمیان کھیلا گیا جس میں بہادر آباد کی ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پلیئر آف دی ٹورنمنٹ، نورتھ ناظم آباد کے باثت بیذار، میثم عباس 9 وکٹوں کے ساتھ بولر آف دی ٹورنمنٹ قرار۔ اختتامی تقریب میں ایس ایس پی گلبرگ اظہر مغل، ایم پی اے عدیل شہزاد، سٹنگ ایم پی اے عباس جعفری، فاؤنڈر آف ولڈ آف وسڈم محمد حسن، فرسٹ کلاس کرکٹر اعجاز تاج، انسپیکٹر آف پولیس سلمان وحید نے شرکت کی۔بول ٹی وی نے میڈیا کوریج کے فرائض انجام دیے۔ ایف ایم 96.8 نے اپنے تعاون کے ساتھ تقریب کو کامیاب بنایا۔

مزید : صفحہ آخر