قومی اسمبلی کا اجلاس 20 مارچ تک جاری رہے گا،مقبوضہ کشمیر اور زراعت ایشوز پر خصوصی بحث ہوگی

قومی اسمبلی کا اجلاس 20 مارچ تک جاری رہے گا،مقبوضہ کشمیر اور زراعت ایشوز پر ...

  



اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس اسپیکراسد قیصر کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ کمیٹی اجلاس میں 20ویں اجلاس کا ایجنڈا اور اوقات کار طے کیا گیا۔اجلاس کو 20مارچ تک جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، زراعت اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر خصوصی بحث کی جائے گی، دونوں موضوعات پر بحث کے لیے تین تین دن مختص کئے گئے ہیں۔

اجلاس،ایجنڈا

مزید : صفحہ آخر