وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد

  وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوشیوں کے تہوار مل کر منانے سے یگانگت، محبت اور باہمی تعلقات کو فروغ ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری نے ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ اور مذہبی آزادی حاصل ہے۔

مبارکباد

مزید : صفحہ آخر