لاہور،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا نائب قاصد جاں بحق

لاہور،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا نائب قاصد ...
لاہور،نامعلوم افراد کی فائرنگ ،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا نائب قاصد جاں بحق

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی کے نائب قاصد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے نائب صدر کوقتل کردیا،پراسیکیوٹر طارق طفیل نے کہاکہ نائب قاصد محمد حنیف آج صبح گھر سے عدالت آرہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،پراسیکیوٹر طارق کاکہنا ہے کہ نائب قاصدمحمد حنیف کو 4 گولیاں لگیں ،محمد حنیف خصوصی عدالت جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت میں تعینات تھا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور