’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل ...
’ففٹی شیڈز آف صباقمر‘،معروف پاکستانی اداکارہ کی ایسی تصویر کے مداحوں نے دل تھام لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی دلکش اداکارہ صبا قمرسوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔اس بار انہوں نے ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر مداحوں نے دل ہی تھام لئے۔ جدید تراش خراش کے لباس ، قیمتی گاڑی اور ہاتھوں میں ہنٹرکے ساتھ صبا قمر کی اس تصویر کو اب تک 80ہزار سے زائد افراد پسند کرچکے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں نے پسندیدگی کے کمنٹس بھی کئے ہیں۔


اس سے قبل بھی صبا اپنی مختلف مصروفیات کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں اور ان کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں ۔

یہاں صبا کی ایک اور دلکش تصویر دیکھی جاسکتی ہے۔

View this post on Instagram

It’s the little things in life ❤️

A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman) on

صبا کا مشورہ:آرام سے پہلے کام۔

View this post on Instagram

Work first, and then rest. ???? ???? @meshalcheema95

A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman) on

سجنے سنورنے کاایک انداز

View this post on Instagram

Continue to grow and evolve. ????

A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman) on

اور جب کام ہی پسندیدہ مشغلہ ہو۔

View this post on Instagram

Work is much more fun than fun. #mannjogi ????

A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman) on

مزید :

تفریح -