عوام بلاخوف گراﺅنڈ میں میچز دیکھنے آئیں،کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد یقینی بنائیں گے،گورنر سندھ عمران اسماعیل

عوام بلاخوف گراﺅنڈ میں میچز دیکھنے آئیں،کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد ...
عوام بلاخوف گراﺅنڈ میں میچز دیکھنے آئیں،کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد یقینی بنائیں گے،گورنر سندھ عمران اسماعیل

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ عوام بلاخوف گراﺅنڈ میں میچز دیکھنے آئیں،کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد یقینی بنائیں گے،کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ کرونا وائرس کی روک تھام کےلئے اقدامات قابل تحسین ہیں،کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد یقینی بنائیں گے،کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ عوام بلاخوف گراوَنڈز میں میچز دیکھیں،کراچی کی ترقی کےلئے مزید منصوبے بھی لائیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی