شہباز تتلہ کیس ، ایس ایس پی مفخر عدیل اس وقت کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں ؟ سب سے بڑی خبر آ گئی

شہباز تتلہ کیس ، ایس ایس پی مفخر عدیل اس وقت کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں ؟ سب ...
شہباز تتلہ کیس ، ایس ایس پی مفخر عدیل اس وقت کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں ؟ سب سے بڑی خبر آ گئی

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آخر تحقیقاتی اداروں کو شہباز تتلہ کیس میں بڑی کامیابی مل گئی ہے کیونکہ ایس ایس پی مفخر نے سیکیورٹی اداروں کو گرفتار پیش کر دی ہے ۔

میڈیا میں چلنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ شہباز تتلہ کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ، ایس ایس پی مفخر عدیل نے اہم سیاسی شخصیت کی ضمانت پر گرفتاری دے دی ہے تاہم انہوں نے گرفتاری پنجاب سے باہردوسرے صوبے میں دی ہے ۔ذرائع کا کہناہے کہ ایس ایس پی مفخر کو گلگت بلتستان سے حراست میں لیا گیاہے تاہم انہیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے اندر لاہور لائے جانے کا امکان ہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ شہباز تتلہ کے اغواءکا مقدمہ سات فروری کو نصیرآباد تھانے لاہور میں درج کیا گیاتھا ۔

مزید : اہم خبریں /قومی