لاہو قلندرز نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ وہاب ریاض تو کیا ڈیرین سیمی کے پیروں تلے بھی زمین نکل جائے

لاہو قلندرز نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ وہاب ریاض تو کیا ڈیرین سیمی کے ...
لاہو قلندرز نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ وہاب ریاض تو کیا ڈیرین سیمی کے پیروں تلے بھی زمین نکل جائے

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے پشاور زلمی کی قیادت وہاب ریاض کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں لائم لیونگ سٹون، کامران اکمل، حیدر علی، ٹام بینٹن، شعیب ملک، لوئس گریگوری، کارلوس بریتھ ویٹ، حسن علی، راحت علی اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

لاہور قلندرز کی قیادت سہیل اختر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، کرس لین، محمد حفیظ، بین ڈنک، شاہین شاہ آفریدی، سمت پٹیل، ڈیوڈ ویزے، حارث رﺅف، معاذ خان اور دلبر حسین شامل ہیں۔

مزید : کھیل /PSL /PSL News Update