پاکستان کا اہم ترین شہر زلزلے سے لرز اٹھا

پاکستان کا اہم ترین شہر زلزلے سے لرز اٹھا
پاکستان کا اہم ترین شہر زلزلے سے لرز اٹھا

  



سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے آنے کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغان سرحدی علاقہ تھا۔

مزید : Breaking News /ماحولیات