خیبر پختونخواہ میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبر پختونخواہ میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا ...
خیبر پختونخواہ میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیاسلسلہ کل سے شروع ہو نے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔اس ضمن میں ڈی جی، پی ڈی ایم اے نے تیز بارشوں، برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کر دی ہے۔محکمہ موسمیات نے تیز بارشوں کے باعث صوبے کے حساس اضلاع میں فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ظاہر کیا ہے۔