چچی سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں بھتیجے نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

چچی سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں بھتیجے نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا
چچی سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں بھتیجے نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دریاخان(ڈیلی پاکستان آن لائن) چچی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں بھتیجے کی فائرنگ سے 19سالہ نوجوان جاں بحق۔

تفصیلات  کے مطابق جنڈانوالہ کے محلہ شاہین آباد میں 19 سالہ رکشہ ڈرائیور محمد عارف ولد غلام محمد قوم تھلہ کو اشفاق ولدعطامحمدنے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔مقتول کا عطا محمد کے گھر آنا جانا تھا بھتیجے اشفاق کو شبہ تھا کے مقتول کے اسکی چچی کے ساتھ ناجائز مراسم ہیں۔ جنڈانوالہ پولیس نے شمس الحق کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔