سیکرٹری ہاﺅسنگ جنوبی پنجاب کے زیر صدارت پھاٹا کا جائزہ اجلاس
ملتان( سپیشل رپورٹر )سیکرٹری ہاﺅسنگ جنوبی پنجاب رانا سلیم احمد خان کی زیر صدارت پھاٹا کا جائزہ اجلاس ،ڈائریکٹرپھاٹا ملک منظور نے سیکرٹری ہاﺅسنگ کو بریفنگ دی اس موقع پر سیکرٹری ہاﺅسنگ نے کہا کہ نئی سو سائیٹزبارے پہلے سے اطلاع دی جائے نئے الائینز کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں ۔کالونیوں (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
میں تجاوزات بارے لسٹ تیار کی جائے اور فوری آپریشن کیا جائے ۔عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیئے ہنگامی اقدامات کیئے جائیں ۔