وکیل کے قتل میں ملوث ملزمان کو25-25سال قید کی سزا کا حکم

وکیل کے قتل میں ملوث ملزمان کو25-25سال قید کی سزا کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
میلسی (نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج وہا ڑی نے میلسی بار کے ممتاز قانون دان طاہر شہزاد پیرزادہ کے قتل کی منصوبہ سازی میں ملوث ملزمان کو 25 /25 سال قید کی (بقیہ نمبر55صفحہ7پر )
سزا اور 10 /10 لاکھ روپے جر مانے کی سزا سنائی ۔مذکورہ ملزمان کو موبائل ڈیٹا سے ٹریس کیا گیا تھا ۔واضح رہے کہ طاہر شہزاد پیرزادہ ایڈوکیٹ کو فائرنگ کر کے قتل کر نے والے ملزمان میں سے ایک پہلے ہی پولیس مقابلے میں مارا گیا اور ایک ملزم مفرور ہے ۔