گلشن اقبال پولیس نے پتنگ، ڈور ساز گرفتارکرلیا،خام مال برآمد

گلشن اقبال پولیس نے پتنگ، ڈور ساز گرفتارکرلیا،خام مال برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن اقبال پولیس نے پتنگ و ڈور ساز گرفتارکرلیا۔ گلشن اقبال پولیس نے مختلف سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے آن لائن آرڈر سپلائی کرنے والے ملزم شہروز کو ڈونگی گراؤنڈ کے قریب سے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 300 پتنگیں وڈور بنانے کا خام مال 35 تیار پتنگیں، 13 چرخیاں و پنہ ڈور، 30 عدد بانس اور دیگر سامان برآمد کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ پتنگ و ڈور ساز شہروز لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی پتنگیں و ڈور فروخت کرتا تھا۔

مزید :

علاقائی -