بھچوکی پھاٹک پر پٹرولنگ آفیسرز نے چوری کی موٹرسائیکل پکڑ لی

بھچوکی پھاٹک پر پٹرولنگ آفیسرز نے چوری کی موٹرسائیکل پکڑ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)بھچوکی پھاٹک پر پٹرولنگ آفیسر احسان اور عارف نے چوری کی موٹرسائیکل پکڑ لی۔پٹرولنگ پولیس ترجمان کے مطابق پٹرولنگ آفیسر نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سوار کو روکا، کاغذات طلب کرنے پر ڈرائیور موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگیا، وارڈنز نے ڈیجیٹل موبائل ایپ میں موٹرسائیکل کا نمبر لکھا تو چوری کا ریکارڈ سامنے آگیا

 ، موٹرسائیکل کو تھانہ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ ڈرائیور اور گاڑی کے کریمنل ریکارڈ تک رسائی کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے۔

مزید :

علاقائی -