سید رحمن عرف سپندا انتقال کرگئے
تھانہ ( انمائندہ پاکستان) تھانہ علاقہ علی خیل کے میرداد مرحوم کے بیٹے سید رحمٰن عرف سپندا انتقال کرگئے۔ مرحوم حبیب الرحمٰن بابو، خائستہ رحمٰن ، سکول ٹیچرباچا رحمٰن ہمدرد کے بھائی جبکہ عرفان، عمرا ن ، عدنان اور اکرام اللہ ڈارئیور کے چچا تھے۔