ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج سماعت کرے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ آج ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا، سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے جے آئی ٹی ممبران سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
ارشد شریف