انمول بلوچ کی بولڈ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ، صارفین برہم

انمول بلوچ کی بولڈ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ، صارفین برہم
انمول بلوچ کی بولڈ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ، صارفین برہم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ و ماڈل انمول بلوچ کی بولڈ لُک میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ، جس پر سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہےہیں۔

ٹی وی اداکارہ اور ماڈل انمول بلوچ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں، اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی تصاویر شیئر بھی کرتی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انمول نے ہلکے گلابی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہواہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Anmol Baloch (@anmol_baloxh)

انمول بلوچ کی تصویر پر ایک صارف نےلکھا کہ " ویسے  کوئی انڈین ہوتی تو میں ہاٹ لکھتا پر پاکستانی دیکھ کر استغفراللہ ہی لکھو گا "۔ایک صارف نے لکھا کہ" بلوچ کا لفظ اپنے نام کے ساتھ ہٹا دے کیونکہ بلوچ اتنے بے حیا نہیں ہوتے"۔
 
 

 


مزید :

تفریح -