وفاقی کابینہ کی تشکیل حتمی مراحل میں داخل

وفاقی کابینہ کی تشکیل حتمی مراحل میں داخل
وفاقی کابینہ کی تشکیل حتمی مراحل میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدارتی انتخاب کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد وفاقی کابینہ کی تشکیل حتمی مراحل میں داخل ہوگئی، نئی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری گیارہ مارچ کو ہوگی۔

صدارتی انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دے دی گئی، مسلم لیگ ن ایک مرتبہ پھر پاکستان پیپلزپارٹی کووفاقی کابینہ میں شمولیت کی دعوت دے گی۔

 نئی وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری 11مارچ کو ہوگی، وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں 14سے16وزرا حلف اٹھائیں گے۔

مزید :

قومی -