اے ای پاور اور سولس کے درمیان تین سو میگاواٹ انورٹرز کامعاہدہ
لاہور(پ ر)اے ای پاور اور سولس کے درمیان تین سو میگاواٹ انورٹرز کی تقسیم کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں شمسی توانائی کو فروغ ملے گا اور عوام کو بجلی کے بلوں میں بھی ریلیف ملے گا۔ یہ معاہدہ ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملک میں کاربن کے اخراج کو بھی کم کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔ اے ای پاور کے سی ای او عباس رانا نے کہا کہ یہ معاہدہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بین الاقوامی ادارے آج بھی پاکستانی مارکیٹ پر اعتماد کرتے ہیں۔ انہوں نے سولس پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں اداروں کی شمسی توانائی کے فروغ کے لئے کی جانے والی کوششوں کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ سولس پاکستان کے مینیجر سیلز مارکیٹنگ مارک گرینگ نے کہا کہ اس معاہدے سے پاکستان کی تونائی کی ضروریات کو بھی پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ سولس دنیا میں پی وی انورٹر تیا کرنے والی تیسری بڑی کمپنی ہے جو پاکستان کی شمسی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا سکتی ہے۔ شمشی تونائی کے شعبے میں اے ای پاور ایک معروف نام ہے جو جدید ٹکنالوجی کے استعمال کے زریعے اپنا کردار ادا کررہا ہے ۔ اے ای پاور اور سولس کے درمیان تین سو میگاواٹ انورٹرز کی ڈسٹری نیوشن کا معاہدہ طے پا گیااے ای پاور اور سولس کے درمیان تین سو میگاواٹ انورٹرز کی تقسیم کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں شمسی توانائی کو فروغ ملے گا اور عوام کو بجلی کے بلوں میں بھی ریلیف ملے گا۔ یہ معاہدہ ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ملک میں کاربن کے اخراج کو بھی کم کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔ اے ای پاور کے سی ای او عباس رانا نے کہا کہ یہ معاہدہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بین الاقوامی ادارے آج بھی پاکستانی مارکیٹ پر اعتماد کرتے ہیں۔ انہوں نے سولس پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں اداروں کی شمسی توانائی کے فروغ کے لئے کی جانے والی کوششوں کی بھی عکاسی کرتا ہے۔
سولس پاکستان کے مینیجر سیلز مارکیٹنگ مارک گرینگ نے کہا کہ اس معاہدے سے پاکستان کی تونائی کی ضروریات کو بھی پورا کرنے میں مدد ملے گی۔
سولس دنیا میں پی وی انورٹر تیا کرنے والی تیسری بڑی کمپنی ہے جو پاکستان کی شمسی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا سکتی ہے۔ شمشی تونائی کے شعبے میں اے ای پاور ایک معروف نام ہے جو جدید ٹکنالوجی کے استعمال کے زریعے اپنا کردار ادا کررہا ہے۔