چناب نگر،خاتون سمیت3 منشیا ت فروش گرفتار ،چرس، شراب برآمد
چناب نگر (نامہ نگار )خاتون سمیت تین منشیا ت فروش گرفتار چرس و شراب برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او لالیاں آفتاب افضل نے ہمراہی پولیس ٹیم منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش خاتون رسولاں بی بی ،مظہر اور کاشف کو مختلف علاقوں سے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1878گرام چرس شراب اور چالوبھٹی برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے ۔