آصف میمن ایف پی سی سی آئی کی سنٹرل کمیٹی برائے حج عمرہ کے ڈپٹی کنوینر مقرر

آصف میمن ایف پی سی سی آئی کی سنٹرل کمیٹی برائے حج عمرہ کے ڈپٹی کنوینر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سکھر کے سینئر حج آرگنائزر اور نامور ٹریول ایجنٹ محمد آصف میمن کو2024-25ءکے لئے ایف پی سی سی آئی سنٹرل سٹینڈنگ کمیٹی برائے حج و عمرہ کا ڈپٹی کنونیئر مقرر کیا گیا ہے۔ عاطف عمران شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ذمہ داری سنبھالنے کی ہدایت کی ہے۔