مجھے یہ ایوان چلتا ہوا نظر نہیں آرہا، لطیف کھوسہ

مجھے یہ ایوان چلتا ہوا نظر نہیں آرہا، لطیف کھوسہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ مجھے یہ ایوان چلتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اس سے زیادہ متنازع انتخاب تاریخ میں نہیں ہو سکتا، یہ جمہوریت کا قتل ہونے جا رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ تمام وہ لوگ جنہیں عوام نے مسترد کیا ہے وہ مل کر عوام کے حق پر ڈاکا ڈال رپے ہیں۔

لطیف کھوسہ

مزید :

صفحہ آخر -