اظہر اقبال ہاشمی کو حج آپریشن کا اضافی چارج بھی تفویض

  اظہر اقبال ہاشمی کو حج آپریشن کا اضافی چارج بھی تفویض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈپٹی سیکرٹری آپریشن وزارت مذہبی امور محمد رضی کا تبادلہ، اظہر اقبال ہاشمی ڈپٹی سیکرٹری ایچ جی او کو حج آپریشن کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا۔ محمد رضی نے حج2023ءمیں بطور ڈپٹی سیکرٹری حج آپریشن کامیابی سے فرائض انجام دیئے تھے محمد رضی این ڈی ایم اے میں بطور ڈپٹی سیکرٹری فرائض انجام دیں گے۔

اظہر اقبال ہاشمی

مزید :

صفحہ آخر -