ووٹ دکھا کر کاسٹ کرنے پر  ایم پی اے سونیا علی کا ووٹ چیلنج

    ووٹ دکھا کر کاسٹ کرنے پر  ایم پی اے سونیا علی کا ووٹ چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپورٹر، نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخابات کے دوران سنی اتحاد کونسل کی رکن صوبائی اسمبلی سونیا علی کا ووٹ دکھا کر ڈالنے پر چیلنچ کر دیا گیا ،سونیا علی نے سنی اتحاد کونسل کے پولنگ ایجنٹ کوببیلٹ پیپرز دیکھایاتھا،جس پر مسلم لیگ ن کے پولنگ ایجنٹ طاہر خلیل سندھو کی جانب الیکشن کمیشن کی جانب سے پریزائیڈنگ آفیسرز کو ووٹ منسوخ کرنے کی تحریری درخواست دے دی،

ووٹ چیلنج