جے یو آئی رہنما حافظ احمد علی عمرہ ادا کرکے وطن واپس پہنچ گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماءاسلام کے رہنما حافظ احمد علی ،مفتی حماد اللہ مدنی اور علامہ عبد الستار بلوچ عمرہ ادائیگی کے بعد واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔جمعیت علما اسلام سپریم کونسل کے رکن پیر قاری عبد المنان انور نقشبندی مفتی عابد مفتی عبد السلام شامزءقاری لیاقت رحمانی حکیم محمد حنیف دانش قادری رانا صابر عظیم احمد ایڈوکیٹ اسامہ احمد ایڈوکیٹ مولوی محمود الحسینی مولانا منصور مینگل مولانا محمد نقشبندی شاہ ولی اور دیگر رہنما نے حافظ احمد علی مفتی حماد اللہ مدنی علامہ عبد الستار بلوچ کو عمرہ ادائیگی پر مبارک آباد پیش کی