سنی اتحاد کونسل ہمیشہ ہی احتجاج کے موڈ میں ہوتی ہے، عرفان صدیقی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل ہمیشہ ہی احتجاج کے موڈ میں ہوتی ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہو(بقیہ نمبر8صفحہ7پر )
ئے انہوں نے کہا کہ صدرِ مملکت فارغ ہو رہے ہیں، انہوں نے اچھی روایات قائم نہیں کیں۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے جمہوریت کو مضبوط کیا ہے، انشا اللہ وہ مثبت کردار ادا کریں گے۔
عرفان صدیقی