ملتان ائیر پورٹ سے مسافر گرفتار

  ملتان ائیر پورٹ سے مسافر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار)ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے پیسنجر کنٹرول لسٹ میں شامل ایک مسافر کو گرفتار کر لیا ۔جسکو سرکل آفس منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی یے ۔تفصیل کے مطابق ملتان انٹرنیشل ائیر پورٹ پر گزشتہ روز ایف آئی اے کی ٹیم نے دوران (بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

چیکنگ مسافر علی رضا ولد محمد افضل کو روکا۔جو ابوظہبی سے ملتان پہنچا تھا۔مسافر کو جب چیک کیا گیا تو اس کا نام پی سی ایل میں درج تھا۔ ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے مذکورہ مسافر کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے سرکل آفس منتقل کر دیا ہے۔