کمشنر ملتان مریم خان کا سوشل ویلفیئر کا دورہ ‘ مختلف سیکشن کا معائنہ ‘ ملاقاتیں 

  کمشنر ملتان مریم خان کا سوشل ویلفیئر کا دورہ ‘ مختلف سیکشن کا معائنہ ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(سٹی رپورٹر)کمشنر ملتان ڈویژن، مریم خان نے ڈرگ ریہیبلیٹیشن سنٹر سوشل ویلفیئر ملتان کا دورہ کیا اور بریفنگ لی۔ اس موقع پر ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ملتان، نعیم احمد نے ڈی آر سی کی انتظامیہ کے ہمراہ، کمشنر ملتان کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کا(بقیہ نمبر19صفحہ7پر )

 گلدستہ پیش کیا۔ دوران وزٹ انہوں نے ادارہ میں مقیم نشے کے عادی افراد/ مریضوں سے ملاقات کی اور انہیں نشہ چھوڑنے کی تلقین کی۔ ادارہ میں ان کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا، سنٹر کے مختلف سیکشن اور وارڈز کا معائنہ کیا۔