صادق پبلک سکول‘ پروفیسر ڈاکٹر نعمان عباسی تین سال کیلئے ممبر بی او جی تعینات 

   صادق پبلک سکول‘ پروفیسر ڈاکٹر نعمان عباسی تین سال کیلئے ممبر بی او جی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے سابق ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر نعمان عباسی کو "صادق پبلک سکول" بہاولپور کے ممبر بورڈ آف گورنرز تعینات کردیا گیا پنجاب حکومت کی طرف سے جاری ہونےوالے مر(بقیہ نمبر20صفحہ7پر )

اسلے کے مطابق صادق پبلک سکول کے بورڈ آف گورنر ز کی تشکیل نو کی گئی جس میں ڈاکٹر نعمان عباسی کو تین سال کےلئے ممبر بی اوجی تعینات کردیاگیا ڈاکٹر نعمان عباسی انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز میں پروفیسر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں وہ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ بھی ہیں جبکہ . پنجاب کی بہت سی یونیورسٹیوں کی کمیٹیوں اور بروڈز کے بھی ممبر ہیں ‘نیشنل بزنس ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کا ممبر ہیں .