پشاور میں مبینہ خودکش دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور میں مبینہ خودکش دھماکہ، 2 افراد جاں بحق
پشاور میں مبینہ خودکش دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور  (ویب ڈیسک)  بورڈ بازار کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں دو  افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق مبینہ طور پر خودکش دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کیے اور مزید تفتیش جاری ہے۔