پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا
پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا،آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین میچ دن دو بجے کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے،ملتان سلطانز نے اب تک 8میچز میں سے چار جیتے دو ہارے ہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ 9 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے،اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9 میں سے 4 میچ جیتے 4 ہارے،اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک میچ بارش کے باعث منسوخ ہوا۔

مزید :

PSL -PSL News Update -کھیل -