نومنتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کردی گئی

نومنتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کردی گئی
نومنتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نومنتخب صدر آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے  مطابق آصف زرداری حلف برداری تقریب سے قبل ایوان صدر منتقل ہو جائیں گے،نومنتخب صدر کا اہم سامان ایوان صدر منتقل کر دیاگیا،سامان آصف زرداری کی پرسنل سیکرٹری رخسانہ بنگش کی نگرانی میں منتقل کیا گیا۔