عمران خان نے 4سال میں معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجادی ،احسن اقبال
نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کا کہناہے کہ ہمیں ورثہ میں جو معشیت ملی ہے وہ کھوکھلی ہو چکی ہے ، عمران خان نے چارسال میں معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجادی ۔
نارروال میں ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نےکہا ہمیں معیشت کو نئےسرے سے کھڑاکرنا ہوگا،ایف بی آئی 7ہزار اربٹیکس وڈول کرتا ہت
7ہزارارب ٹیکس وصول ہوتا ہے ،قرضوں کی ادائیگی کے لیے7ہزار 3 سوارب روپے چاہیے، پورے کاپورا ملک ادھار پرچل رہا ہے ،جب ملک کی آمدنی میں اضافہ نہیں ہوتاجوبھی سہولت دیں گے قرض اٹھاکردیں گے۔