پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا
پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے 28ویں میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ 

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

شاہین شاہ آفریدی  آج کے میچ میں مخالف ٹیم کو اچھا ٹارگٹ دینےاور ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرانے  کی کوشش کریں گے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -