ڈیرہ الٰہ یار میں ٹی چوک پر دھماکہ، تین افراد زخمی

10 مئی 2013 (15:57)

جعفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ الہٰ یار میں ٹی چوک پر دھماکہ ہوا ہے تاہم ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ ڈان نیوز کے مطابق دھماکہ پی پی 26 میں آزاد امیدوار نعیم خان کے گھر کے باہر ہوا جس میں تین افراد زخمی ہوئے۔

مزیدخبریں