A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

تھرپارکر میں آتشزدگی500مکان جل گئے،سینکڑوں افراد بے گھر

تھرپارکر میں آتشزدگی500مکان جل گئے،سینکڑوں افراد بے گھر

مئی 10, 2017 | 21:20:PM

تھرپارکر(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام کوٹ کے نواحی گاﺅں وکڑیو میں سہ پہر 1بجے سے لگنے والی آگ پر تاحال قابو پایا جا سکا، آتشزدگی کے باعث گاﺅں میں موجود 500مکانات جل گئے اور سینکڑوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

قومی اقتصادی کونسل نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کی منظوری دے دی

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطابق تھرپارکر میں اسلام کوٹ کے نواحی گاﺅں وکڑیو میں لگنے والے آگ کو 8گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکتا، آگ کے باعث 500مکان جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں نہ ہونے کے باعث آگ بجھائی نہ جا سکی ، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی مگر مقامی افراد اس پر قابو نہ پاسکے، آگ کے باعث گاﺅں صفحہ ہستی سے مٹ گیا ، سینکڑوں افراد کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہیں۔

نوازشریف اور اسامہ بن لادن کی ملاقات کی کہانی منظرعام پر آگئی

اے آر وائی نیوز کے مطابق آگ کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کو ادویات اور اشیائے خورد و نوش کی اشد ضرورت ہے،مگر تاحال کوئی بھی فرد ان کی مد د کے لئے نہیں پہنچا ۔

مزیدخبریں