بھکر:مسافر بس کی رکشے کو ٹکر،3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

بھکر:مسافر بس کی رکشے کو ٹکر،3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
بھکر:مسافر بس کی رکشے کو ٹکر،3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

  

بھکر(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھکر میں مسافر بس نے رکشے کو ٹکرمار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ایم ایم روڈ پر پیش جہاں آیا جہاں تیز رفتار بس نے رکشے کو ٹکرمار دی،حادثے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئے،ریسکیو کے مطابق لاشوں اور زخمیوں ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /بھکر