گھوٹکی میں اس شخص کو رسیوں سے باندھ کر بیگم دیگر خواتین سمیت کیوں پیٹ رہی ہے؟ وجہ ایسی کہ کوئی بھی مرد گھبرا جائے

گھوٹکی میں اس شخص کو رسیوں سے باندھ کر بیگم دیگر خواتین سمیت کیوں پیٹ رہی ہے؟ ...
گھوٹکی میں اس شخص کو رسیوں سے باندھ کر بیگم دیگر خواتین سمیت کیوں پیٹ رہی ہے؟ وجہ ایسی کہ کوئی بھی مرد گھبرا جائے

  

 گھوٹکی (ویب ڈیسک )گھوٹکی میں بیوی نے سسرالیوں کیساتھ مل کر شوہر کی پٹائی کر دی، تشدد کے بعد خاتون نے شوہر کو رسیوں سے باندھ کر لاتوں اور مکوں کا بھرپور استعمال بھی کیا۔گھوٹکی میں ناراض بیوی کو منانے شوہر سسرال گیا تو بیوی نے واپس جانے سے انکار کر دیا، اصرار پر آپے سے باہر ہو گئے اور اہل خانہ سے مل کر شوہر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

مزید : علاقائی /سندھ /گھوٹکی