حکومت میڈیکل آلات کی ملک میں پیداوار کیلئے تمام مشکلات دور کر رہی ہے، حماد اظہر

  حکومت میڈیکل آلات کی ملک میں پیداوار کیلئے تمام مشکلات دور کر رہی ہے، حماد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت میڈیکل آلات ہینڈ سنیٹائزر کی ملک میں پیداوار کیلئے تمام مشکلات دور کر رہی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت میڈیکل آلات ہینڈ سنیٹائزر کی ملک میں پیداوار کیلئے تمام مشکلات دور کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ وزارت صحت کے ساتھ مل کر تمام رکاوٹوں کو دور کیا جا رہا ہے۔
حماد اظہر

مزید :

صفحہ اول -