پنجاب بھر میں گندم خریداری مہم میں بہاولنگر پہلے نمبر پر آگیا، اعدادوشمار جاری

  پنجاب بھر میں گندم خریداری مہم میں بہاولنگر پہلے نمبر پر آگیا، اعدادوشمار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولنگر (این این آئی)پنجاب بھر میں گندم خریداری مہم میں بہاولنگر پہلے نمبر پر آگیا۔حکومت پنجاب نے گندم خریداری کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردئیے،بہاولپور دوسرے راجن پور تیسرے اور رحیم یار خان چوتھے پر نمبر آگئے بہاولنگر پنجاب بھر میں سب سے زیادہ گندم فراہم کرنے والے ضلع بن گیا محکمہ فوڈ کی جانب سے بہاولنگر سے 3 لاکھ 55 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہیمحکمہ فوڈ ضلع بھر سے 90 فیصد ٹارگٹ حاصل کرچکا ہے پنجاب حکومت گندم خریداری کے حوالے سے اقدامات پر ڈپٹی کمشنر شعیب خان جدون کو شاباش دی ہے۔
اعدادوشمار جاری

مزید :

صفحہ آخر -