میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے دو اور مریض جان کی بازی ہار گئے

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے دو اور مریض جان کی بازی ہار گئے
میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے دو اور مریض جان کی بازی ہار گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کے دو اور مریض جان کی بازی ہار گئے،24 گھنٹوں میں میوہسپتال میں جاں بحق افراد کی تعداد3 ہو گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق میوہسپتال میں کورونا کے دو اور مریض جان کی بازی ہار گئے،24 گھنٹوں میں میوہسپتال میں جاں بحق افراد کی تعداد3 ہو گئی۔ سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں کوروناسے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد51 ہو گئی ۔