ابوظہبی میں پھنسے پاکستانیوں کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی گئی

ابوظہبی میں پھنسے پاکستانیوں کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی گئی
ابوظہبی میں پھنسے پاکستانیوں کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی گئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے کی خصوصی پرواز ابو ظہبی میں پھنسے 250 پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس پہنچ گئی۔

پی آئی اے کی خصوصی پرواز متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی سے 250 پاکستانیوں کو لے کر لاہور پہنچی ہے۔ ایئر پورٹ پر سکریننگ کے بعد مسافروں کو قرنطینہ مراکز منتقل کردیا گیا ہے۔

قواعد و ضوابط کے مطابق جن مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئے گی انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دے دی جائے گی اور جن مسافروں کی رپورٹ مثبت آئی انہیں ہسپتال منتقل کردیا جائے گا۔

مزید :

قومی -