اٹلی میں لڑکی کو غلطی سے کورونا ویکسین کی اکٹھی چھ خوراکیں دے دی گئیں

اٹلی میں لڑکی کو غلطی سے کورونا ویکسین کی اکٹھی چھ خوراکیں دے دی گئیں
اٹلی میں لڑکی کو غلطی سے کورونا ویکسین کی اکٹھی چھ خوراکیں دے دی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلان (سید وجاہت بخاری)اٹلی میں خاتون کو غلطی سے کورونا ویکسین کی چھ خوراکیں دے دی گئیں۔تفصیل کے مطابق اٹلی میں 23سالہ لڑکی کو نرس نے غلطی سے ایک خوراک کے بجائے کورونا ویکسین کے انجیکشن کی پوری شیشی لگادی جو چھ خوراکوں کے برابر تھی ۔اس کے بعد لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاںوہ زیر علاج ہے اور اس کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے ۔ اس سے قبل فائزر ویکسین کی زیادہ مقدار امریکہ ، آسٹریلیا ، جرمنی اور اسرائیل میں دی جا چکی ہے۔