روپے کی بے توقیری کا سلسلہ  نہ رک سکا ، انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے  27 پیسے مہنگا

روپے کی بے توقیری کا سلسلہ  نہ رک سکا ، انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے  27 پیسے ...
روپے کی بے توقیری کا سلسلہ  نہ رک سکا ، انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے  27 پیسے مہنگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  روپے کی بے توقیری کا سلسلہ آج بھی نہ رک سکا ، آج کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے  27 پیسے کا اضافہ ہوا.

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آج انٹربینک  میں ڈالر ایک روپے  27 پیسے کے اضافے کے بعد  188 روپے 80 پیسے کی سطح پر بند ہوا جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر 189 روپے 30  پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔

خیال رہے کہ  16 اپریل سے اب تک ڈالر کی قیمت میں  7 روپے  25 پیسے اضافہ ہو چکا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -