فقیر میرے ہاتھوں مرے گا..(مسکرائیے )
بیوی: یہ فقیر آج میرے ہاتھوں مرے گا۔
شوہر: کیا ہوا ۔۔۔ کیوں بے چارے پر غصہ ہو رہی ہو؟
بیوی: کل میں نے اُسے سالن دیا اور آج مجھے کھانے بنانے کی کتاب دے گیا

You are subscribed Successfully